Kitab Ul Khiraj Urdu Tarjumaکتاب الخیراج اردو ترجمہ
₨1,760
یہ کتاب امام ابو یوسف کی مشہور ومعرو ف کتاب ’’ کتاب الخراج‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب اس موضوع پر سب سے پہلے لکھی گئی جس کو امام ابو یوسف ؒ نے ہارون الرشید کی درخواست پر تحریر کیا تھا۔
Language | Arabic Urdu |
---|---|
Author | Imam Abu Yousuf |
Publisher | Maktaba Rahmania |
Translator | Molana Niyaz Ahmad Okarvi |
Description
یہ کتاب امام ابو یوسف کی مشہور ومعرو ف کتاب ’’ کتاب الخراج‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب اس موضوع پر سب سے پہلے لکھی گئی جس کو امام ابو یوسف ؒ نے ہارون الرشید کی درخواست پر تحریر کیا تھا۔ اس میں مختلف مضامین ہیں لیکن زیادہ خراج کے مسائل ہیں۔ اس کتاب میں زمین کے اقسام، لگان کی مختلف شرحیں کاشتکاروں کی حیثیتوں کا اختلاف، پیداوار کی قسمیں اور اس قسم کے دوسرے مسائل کو بہت ہی خوبی اور دقتِ نظر سے منضبط کیا اور ان کے قواعد اور ہدایتوں کے ساتھ جابجا ان ابتریوں کا ذکر ہے جو انتظامات سلطنت میں موجود تھیں۔اس کتاب کی اہمیت اوفادیت کے پیش نظر مولانا نیاز احمد اوکاڑوی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے اور مکتبہ رحمانیہ ،لاہور نے حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔
Additional information
Weight | 1800 g |
---|
Reviews
There are no reviews yet.