Seerat E Ayesha RA
₨407
Language | Urdu |
---|---|
Author | Molana Muhammad Aslam zahid Sayyad Suleman Nadvi RA |
Publisher | Adb E Islami |
Description
سیرتِ عائشہ سید سلیمان ندوی کی کتاب ہے۔ جو انھوں نے 1920ء میں لکھی۔ سیرتِ عائشہؓ یہ بہترین اور جامع کتاب اب تک بغیر تخریج کے آ رہی تھی۔ 2010ء میں ادارہ ادبِ اسلامی کے رئیس التحریر مولانا اسلم زاہد صاحب نے اس کی تخریج کردی ہے۔ جس سے اس کتاب کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔
سید سلیمان ندویؒ نے اس کتاب میں سیدہ عائشہ ؓ کی زندگی کے ہر پہلو کو مکمل واضح کردیا ہے۔ یوں کہیے کہ اس کو پڑھنے کے بعد سیرت عائشہؓ پر مکمل دسترس حاصل ہوجاتی ہے۔
Additional information
Weight | 350 g |
---|
Reviews
There are no reviews yet.